the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد ۔16 ستمبر (اعتماد نیوز) کانگریس پارٹی قائدین نے بہار انتخابات کے موقع پر وزیر اعظم کی جانب سے ہر ماہ منعقد کئے جانے والے پروگرام من کی بات پر پابندی سے متعلق قومی الیکشن کمیشن سے



رجوع ہوئے ہیں۔ کانگریس ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی من کی بات پروگرام کے ذریعہ بہار انتخابات میں اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ اور مختلف اسکیمات کے اعلان کے ذریعہ بہار کے ووٹروں کو گمراہ کر سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.